Thursday 28 April 2016

ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا رحمتوں کی چلی بن کے موج کرم مصطفٰی آگئے آگئے آگئے مصطفٰی آئے حل میری ہوگئی خود بخود مشکلیں سارے عالم کے مشکل کشا آگئے آگئے آگئے مصطفٰی آگئے صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم


ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا رحمتوں کی چلی
بن کے موج کرم مصطفٰی آگئے
آگئے آگئے مصطفٰی آئے
حل میری ہوگئی خود بخود مشکلیں
سارے عالم کے مشکل کشا آگئے
آگئے آگئے مصطفٰی آگئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم